the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
حیدرآباد۔17۔فروری(اعتماد نیوز)پارلیمانی اجلاس میں پیپر اسپرے کے ذریعہ دھوم مچانے والے لگڑا پاٹی راج گوپال آج نئی دہلی میں اے پی این جی اوز کے جلسہ عام میں دوران خطاب جذبات سے مغلوب ہوگئے اور انکے آنکھوں



سے آنسو نکل گئے۔انہوں نے اس وقت کچھ دیر تک اپنی تقریر کو روک دیا۔ انہوں نے کہا کہ انہیں تعصب کی بنیاد پر اجلاس سے اخراج کر دیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ اس جلسہ عام میں عوام کو دہلی آنے میں کافی مشکلات کا سامنا کر نا پڑا
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.